
ایک نوجوان نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تو فائر فائٹر نے اسے پلک جھپکتے ہی پیروں سے پکڑ کر اس کی زندگی بچالی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائر فائٹر کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کو پیروں سے پکڑ لیا اس کے بعد دیگر فائر فائٹرز نے اسے کھڑکی سے اوپر کی جانب لے آئے۔
اس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement