Advertisement
Advertisement
Advertisement

استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور فون خریدنا چاہیے یا نہیں؟

Now Reading:

استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور فون خریدنا چاہیے یا نہیں؟

جیسے جیسے ہر روز ٹیکنالوجی میں بہتری آرہی ہے ویسے ہی ایک مکمل کمپیوٹر ایک لیپ ٹاپ میں منتقل ہوگیا ہے۔

لیکن سلسلہ یہاں نہیں رکتا ہے بلکہ اس لیپ ٹاپ کو بھی جدید بنانے کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں اور آج یہ صورت ہے کہ کمپیوٹر کی جگہ یہ لیپ ٹاپ انسان کی ضرورت بن چکا ہے۔

تاہم ٹیکنالوجی کے ساتھ ان لیپ ٹاپس کی قیمتیں بھی زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ ہر کوئی خریدنے کے حیثیت نہیں رکھتا ہے۔

اسی وجہ سے لوگ استعمال شدہ لیپ ٹاپ خرید کر اپنی ضرورت کو پورا کرلیتے ہیں بعض اوقات موبائل فون بھی استعمال شدہ خرید لئے جاتے ہیں کیونکہ یہ کمپنی کی اصل قیمت سے بہت کم قیمت پر باآسانی دستیاب ہوتے ہیں۔

لیکن کیا استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور فون خریدنا چاہیے یا نہیں؟  یہ جاننے کے لئے آپ کو یہ آرٹیکل پڑھنا ہوگا۔

Advertisement

استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور فون خریدتے وقت چند باتوں کا خیال ضرور رکھیں۔

1۔ استعمال شدہ اسمارٹ فون یا لیپ ٹاپ جس جگہ سے خرید رہے ہیں وہ قابل اعتماد ہے؟ کیونکہ ہر کہیں سے استعمال شدہ ڈیوائس خریدنے پر نقصان بھی ہو سکتا ہے۔

2۔ استعمال شدہ ڈایئوسز میں اکثر سستے اور غیر معیاری پارٹس لگا دیتے ہیں جس سے بعد میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

3۔  اگر کسی قابلِ اعتبار کمپنی سے بھی ری فربشڈ ڈیوائسز خریدیں تو  90 دن یا ایک سال کی وارنٹی ملتی ہے، جسے تبدیل کروانا مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر