Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے! کرکٹ میمز میں مداحوں کو ہنسانے والا یہ شخص کون ہے؟

Now Reading:

جانیئے! کرکٹ میمز میں مداحوں کو ہنسانے والا یہ شخص کون ہے؟
کرکٹ میمز

گزشتہ کئی عرصے سے ایک نوجوان  دنیائے کرکٹ میں اپنے انوکھے ری ایکشن کے باعث میمز کا حصہ بن گیا ہے۔

یہ شخص اکثر و بیشر اوقات آپ صارفین کو مختلف میمز کا حصہ بنا ہوا دکھائی دیتا ہے جس حال ہی میں  ہانگ کانگ نے اپنے میوزیم آف میمز کا حصہ بنا لیا ہے ۔

تصویر میں دیکھا جانے والا یہ شخص، جس کا نام صارم اختر ہے اور اسے میمز کی دنیا میں مایوس  فین کے نام سے بہت شہرت حاصل ہوئی۔

لیکن کیا آپ جانے ہیں کہ حقیقت میں یہ انسان کوں ہے اور کیا کرتا ہے؟

Advertisement

اگر نہیں تو آج اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس صارم اختر نامی شخص کے حوالے سے بتائیں گے۔

صارم اختر دراصل مائیکروسوفٹ انجینیئر بھی ہیں اور پراجیکٹ مینیجمنٹ پروفیشنل بھی ہیں۔

یہ ایک سرٹیفائیڈ فراڈ ایگزامینر بھی ہیں اور  انہوں نے این ای ڈی یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینیئرنگ میں بی ایس کیا ہوا ہے اسکے علاوہ کراچی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

صارم انفارمیشن سسٹم آڈٹ اور کنٹرول آڈیٹر بھی ہیں اور ساتھ ہی پروگرامز تجزیہ کار بھی ہیں۔

یہ حبیب میٹروپولیٹن بینک میں سابق منیجر آف اڈٹ سسٹم بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت لندن کی پرائز واٹر ہاؤس کووپرز کمپنی میں منیجر کی پوسٹ پر ہیں ۔

Advertisement

خیال رہے کہ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ایک میچ میں کرکٹر آصف علی نے ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کر دیا تھا اور یہ ایک اہم کیچ تھا جس کے ڈراپ ہونے پر ہزاروں پاکستانی مداحوں نے دُکھ کا اظہار کیا تھا لیکن اس وقت گراؤنڈ میں کیمرا محمد صارم پر ہی ٹہر گیا تھا۔

صارم اس وقت غصے میں اپنی کمر پر دونوں رکھے ہوئے کھڑے تھے اور بے بسی سے ٹیم کو دیکھ رہے تھے، اور ان کی مایوسی کا اظہار کرنے والی ویڈیو ریکارڈ کرلی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر