Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوا میں موجود ڈی این اے کی نشاندہی کیسے کی جاتی ہے؟

Now Reading:

ہوا میں موجود ڈی این اے کی نشاندہی کیسے کی جاتی ہے؟

جس طرح انسانون اور تمام جانداروں کا ڈی این اے موجود ہوتا ہے اسی طرح ہوا میں بھی ڈی این اے کی موجودگی کو سائنسدان ثابت کرچکے ہیں۔

ہوا میں موجود ڈی این اے کی نشاندہی کے لئے سائندانوں کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے ایک ایسا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی مدد سے ہوا میں موجود ڈی این اے کے نمونے کو ٹریس کیا جا سکے گا۔

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک چڑیا گھر میں اس نئے طریقے سے جانوروں کے ہوا میں موجود ڈی این کے نمونے حاصل کیے جس کا پی آر سی بڑھانے سے سترہ مختلف جانوروں کا ڈی این اے حاصل ہوا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہوا میں ڈی این اے کے زرات حاصل کرنے کا طریقہ ایجاد ہونے سے جنگلی حیات کا زیادہ بہتر طریقے سے مطالعہ کیا جا سکے گا، اور جانوروں کو تنگ کیے بغیر ان کا ڈی این اے حاصل کیا جا سکے گا۔

سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طریقے سے جرائم کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی اور فضاء میں موجود مجرموں کے ڈی این اے حاصل کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے گا۔

Advertisement

ڈی این اے کیا ہے؟

DNA دراصل Deoxyribonucleic acid کا مخفف ہے ۔

کسی جاندار کی ظاہری شکل و صورت اور رویہ (طرزظاہری) دراصل اس کے خلیات میں موجود ڈی این اے کے اندر پوشیدہ جینیٹک کوڈ سے بنتا ہے۔

 ڈی این اے میں لکھا گیا پوری زندگی کا یہ افسانہ طرز وراثی  کہلاتا ہے۔

طرزظاہری اور طرزوراثی کے فرق کی وضاحت ایسی ہے کہ جیسے ایک ٹی وی کی اسکرین پر نظر آنے والا ڈراما ہو جو مکمل طور پر اپنے لیے لکھے گئے اسکرپٹ پر چلتا ہے، گویا ڈراما خود طرزظاہری کی مثال ہو اور اس کے لیے لکھا گیا اسکرپٹ طرزوراثی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر