Advertisement
Advertisement
Advertisement

مستقبل کے ہوائی جہاز کیسے ہونگے؟

Now Reading:

مستقبل کے ہوائی جہاز کیسے ہونگے؟

ہوائی جہاز سب سے تیز رفتار سواری ہے، ہوائی جہاز اور ریل گاڑی ایجاد ہونے کے بعد سفر میں آسانی ہو گئی، دنوں اور مہینوں کا سفر جہاز کے ذریعے گھنٹوں میں ہونے لگا۔یہ سائنس کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے۔

ہوائی جہاز نہ صرف عام مسافروں اور سامان کی بار برداری اور نقل و حمل کے لئے بلکہ جنگی مقاصد کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔

لیکن  گزشتہ سال سے آج تک  دنیا بھر میں کورونا وباء کے باعث جو حالات ہیں اس نے ہوائی جہاز کی انڈسٹری کو بہت بری طرح متاثر کیا ہے۔

لیکن سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ہوائی جہاز کے ایک ایسے اسٹکچر پر کام کیا جارہا ہے جو کہ مسافر جہازوں ميں ايندھن کا استعمال ستر فيصد تک کم کرسکتی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ايئر لائن کمپنيوں کے اخراجات میں بھی کمی لائی جاسکتی ہے۔

Advertisement

اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے لئے ہوائی جہاز میں 2 پروں کے بجائے چھ پروں کا استعمال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر