Advertisement
Advertisement
Advertisement

پراسرار روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیو نے دل دہلا دیے

Now Reading:

پراسرار روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارت میں برساتی موسم میں پراسرار طور پر چند سیکنڈز کے لئے نمودار ہونے والی روشنی نے سب کو خوفزدہ کردیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے کولہا پور میں ایک بلند و بالا عمارت کے قریب دیکھی گئی جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے ہیں۔

اس ویڈیو میں آسمانی بجلی کو گرتے دیکھا جاسکتا ہے کہ چند سیکنڈ کے بعد پرندوں کی گھونسلوں میں جانے کی کوشش کررہے ہیں۔

روشنی اتنی تیز تھی کہ اس کے پڑتے ہی دھویں کے بادل واضح طور پر آسمان پر اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔

Advertisement

قریبی رہائشی افراد سمجھے جیسے کوئی دھماکا ہوا جس میں بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد شامل تھا، راکیش راوت نامی شہری نے اپنی رہائشگاہ کی بالکونی سے سارے واقعے کی ویڈیو بنالی۔

اس ویڈیو کو بنانے والے کا کہنا ہے کہ  وہ لنچ کے بعد سو رہا تھا لیکن طوفانی موسم کی وجہ سے بیدار ہوگیا اپنے اپارٹمنٹ میں دیکھا کہ بادل گرج رہے ہیں اس دوران کھڑکی پر نظر پڑی اور میں نے اپنا موبائل فون نکال کر ریکارڈنگ شروع کردی پھر اچانک ہی بجلی گری جیسے دھماکہ ہوگیا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر