Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے کم عمر کوہ پیما کے نام ایک اور اعزاز

Now Reading:

پاکستان کے کم عمر کوہ پیما کے نام ایک اور اعزاز

پاکستان کے کم عمر کوہ پیما لاہوری ونڈر بوائے 19 سالہ شہروز کاشف نے ایک اور بلند چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لاہوری ونڈربوائے 19 سالہ شہروز کاشف کے والد کا کہنا ہے کہ  انہوں نے  نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پرصبح ساڑھے پانچ بجے پرچم لہرایا ہے۔

https://twitter.com/KarakoramClub/status/1441584009021046787

شہروز کاشف کی اس کامیابی پر ر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے بہادر اورمثالی کوہ پیما شہروز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس کم عمری میں ایسی بہادری ودلیری کی مثال نہیں ملتی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کوہ پیمائی کے شعبے میں شہروزکاشف نوجوانوں کے رول ماڈل ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ شہروز کاشف نے براڈ پیک، ماونٹ ایورسٹ اور کے ٹوکے بعد دنیا میں 8000 میٹربلند چوتھی چوٹی سرکرلی ہے۔

یاد رہے کہ ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد شہروزکو اسپورٹس بورڈ پنجاب نے اپنا یوتھ ایمبیسیڈرمقررکیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر