Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے، سرجری کے بغیر ناک کو کیسے سیدھا کیا جاسکتا ہے؟

Now Reading:

جانیئے، سرجری کے بغیر ناک کو کیسے سیدھا کیا جاسکتا ہے؟

ناک، یہ جسم کا وہ حصہ ہے جس سے انسان کی یا تو خوبصورتی میں اضافہ ہوجاتا ہے یا پھر یہ چہرے کو بدنما بنادیتی ہے۔

آج کل بہت سے لوگ اپنی ناک کو آئیڈیل بنانے کے لئے سرجری بھی کروارہے ہیں لیکن یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے کیونکہ اس میں خرچ ہونے والی رقم بہت زیادہ ہوتی ہے۔

اس لئے آج ہم آپ کے لئے ایسی ترکیب لائیں ہیں جو آپ کی ناک کا مسئلہ حل کر سکتی ہے۔

اگر آپ کی ناک ٹیڑھی ہے اور آپ ایسے سیدھا کروانے کے خواہشمند ہیں تو اپنی ناک کو ایک منٹ تک دبا کر رکھیں۔

اس کے بعد اسے اوپر کی جانب زور دیں، ایسا روزانہ کرنے سے یہ ورزش آپ کی ناک کے نقشے کو چند ہی دن میں بدل کر سیدھا کر دے گی جبکہ ناک پتلی بھی ہو جائے گی۔

Advertisement

خیال رہے کہ اگر ہم ناک کو مستقل روزانہ کی بنیاد پر اس ورزش کے زریعے سیدھا اور پتلا کرنا چاہیں تو یہ با آسانی بنا سرجری کے ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر