Advertisement

گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے؟ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

گوگل

گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔

گوگل پر چیزیں سرچ کرنا اور نت نئی چیزوں کے متعلق گھر بیٹھے جان لینا بہت ہی آسان ہے لیکن اگر گوگل نہ ہوتو زندگی بہت مشکل ہوجاتی ہے۔

درحقیقت انٹرنیٹ صارفین کا گوگل کے بغیر گزارہ ممکن ہی نہیں ہے۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سیکنڈ میں اوسطاً 63 ہزار، ہر منٹ  میں 28 لاکھ، ہر گھنٹے  میں 22 کروڑ 80 لاکھ، ہر دن  میں 5 ارب 60 کروڑ سے زائد بار اور سال بھر میں 2 ہزار ارب سے زائد بار گوگل پر کچھ نہ کچھ سرچ کیا جاتا ہے جس  میں سے  16 سے 20 فیصد سرچز ایسی ہوتی ہیں، جنہیں پہلے کبھی سرچ نہیں کیا گیا ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ تو ایک عام سی بات ہوئی کہ دنیا بھر میں لوگ گوگل پر کیا سرچ کرتے ہیں اور کسے فالو کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میںگوگل سرچ انجن پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے؟

اگر اس کا جواب نہیں ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ملک بھر میں تمام گوگل صارفین سرچ انجن پر سب سے زیادہ کیا سرچ کرتے ہیں؟

اس حوالے سے گوگل کے آٹو سجیسٹ انجن کے ذریعے ایک بات سامنے آئی ہے جس سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے شہری دیگر ممالک کے برعکس سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں۔

اسکے علاوہ بھارتی شہری گوگل پر سب سے زیادہ فلموں اور دیگر خوراکوں کی تلاش دیگر ممالک کے برعکس زیادہ کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکہ میں یونیورسٹیز کو سب سے زیادہ گوگل کے ذریعے سرچ کیا جاتا ہے جبکہ افغانستان میں جنگی فلمیں زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
Next Article
Exit mobile version