Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکتوبر میں پیدا ہونے والوں کی چند حیران کن خصوصیات جو سب کو چونکا دیتی ہیں

Now Reading:

اکتوبر میں پیدا ہونے والوں کی چند حیران کن خصوصیات جو سب کو چونکا دیتی ہیں

ویسے تو علم نجوم رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انسان کی پیدائش والا ماہ اور ستارہ  اس کی زندگی پر  بہت گہرے اثرات رکھتا ہے۔

لیکن یہ صرف خیال ہے کہ ستاروں کی گردش اور  پیدائشی مہینے کا اثر انسان کی عملی زندگی پر ہوتا ہے جبکہ بہت سے لوگ اس بات پر بہت یقین بھی رکھتے ہیں اور اپنی ہر زندگی کا کام ستاروں کی گردش کے مطابق ہوتا ہے۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ سال کا دسواں مہینہ یعنی اکتوبر ہے اور اس حوالے سے علم نجوم رکھنے والے کیا ہیں؟

اس حوالے سے ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

1۔ اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد ہر پریشانی کا حل باآسانی ڈھونڈ نکالتے ہیں۔

Advertisement

2۔ اس مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں اور ایسے ہی لوگوں سے روابط قائم رکھتے ہیں۔

3۔ اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگ عام طور پر شاہ خرچ قسم کے ہوتے ہیں۔

4۔  اس ماہ میں پیدا ہونے والے لوگ کبھی کبھی غیر ذمہ دار بھی تصور کیے جاتے ہیں۔

5۔ رواں مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ اپنی محبت کے لیے کچھ بھی گزر جانے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔

6۔ اکتوبر میں پیدا ہونے والے لوگ جلدی غصے میں آجاتے ہیں اور ان کا غصہ بھی کافی تیز ہوتا ہے مگر ان کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ لوگ دل میں زیادہ دیر کوئی بات نہیں رکھتے ہیں۔

7۔  اس مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر