Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے مہنگے ترین ان جوتوں میں ایسا کیا ہے جو یہ اس قدر مہنگے ہیں؟

Now Reading:

دنیا کے مہنگے ترین ان جوتوں میں ایسا کیا ہے جو یہ اس قدر مہنگے ہیں؟
جوتوں

دینا میں ہر قسم اور ہر طرح کے جوتے موجود ہیں اور ہر سائز میں بھی مل جاتے ہیں۔

عمر کے لحاظ اور جنس کی وجہ سے ڈیزائن، اسٹائل اور سائزز میں بہت فرق ہوتا جبکہ اسکا اثر سیدھا قیمتون پر بھی پڑتا ہے۔

جیسے مردانہ جونتے زنانہ جوتے اور چپلوں سے الگ ہوتے ہیں اور ان کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے کیونکہ مردانہ جوتے اکثر چمڑے کے بنے ہوتے ہیں جبکہ زنانہ جوتے تھوڑے سافٹ مٹیریل سے بنائے جاتے ہیں۔

لیکن دنیا بھر میں جیسے کپڑوں کے لئے برانڈ ہوتے ہیں جنکی قیمتیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی ہیں بالکل ویسے ہی جوتوں میں بھی برانڈز آنے لگے ہیں اور یہ ڈیزائ نر جوتے یا سینڈلز بہت مہنگے ہوتے ہں۔

آج ایک ایسے ہی جوتوں کے حوالے سے بات کریں گے جو کہ ڈیزائنر ہیں اور جس کی قیمت  17 ملین ڈالر یعنی قریب 3 ارب پاکستانی روپے ہے اور یہ 2018 میں نمائش کے لئے پیش کئے گئے تھے۔

Advertisement

ان جوتوں میں  15 قیراط کے کئی سو ہیرے اور خالص سونا استعمال کیا گیا ہے اور  یہ اصلی سونے اور ہیروں سے بنا ہوا ہے۔

 ان جوتوں کو متحدہ عرب امارات کہ ایک برانڈ Jada Dubai نے پیشن جیولرز نامی ایک جیولری کمپنی کے اشتراک سے بنایا ہے۔

اس کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا پہلا مہنگا ترین جوتا ہے جو کہ کسٹمر کے سائز اور خواہش کے مطابق اس کو آرڈر پر تیار کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر