Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشافات

Now Reading:

ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشافات

ہاتوں کی لکیریں پڑھنا، تقدیر کے حوالے سے جاننا یہ سب علم نجومی میں شمار کیا جاتا ہے۔

اس فن میں ماہر افراد لوگوں کی ہتھیلیاں پڑھ کر ان کی زندگی کے حوالے سے بتاتے ہیں  لیکن یہی لکیریں انسان کی شخصیات کی بھی عکاسی کرتی ہیں۔

اس حوالے س ماہرین نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ہتھیلی اور کلائی کی لکیریں انسان کی شخصیت کے حوالے س بتاتی ہیں ۔

تاہم اس بار ماہرین نے ہاتھوں کے مخصوص مسلز کے حوالے سے بتایا ہے جن کا تعلق ہمارے ماضی سے ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کی کلائی کے درمیانی حصے میں مسل یا سخت سفید ریشہ دار نس ہوتی ہے جسے  پالماریس لنگس  کہا جاتا ہے لیکن دنیا کے 14 یا 15 فیصد افراد میں یہ مسل موجود نہیں ہے۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا ہے کہ پالماریس لنگس ایسا مسل ہے جو تمام انسانوں میں نہیں پایا جاتا جو زمانہ قدیم سے ایسے جانداروں میں موجود ہے جو ہاتھوں کی مدد سے خود کو کسی جگہ جھولتے تھے یا درختوں پر چڑھتے تھے۔

لیکن آج کے عہد میں اس کی موجودگی یا عدم موجودگی سے نہ تو کوئی مضبوطی ملتی ہے اور نہ ہی گرفت میں بہتری آتی ہے۔

مسلز کو جانچنے کا طریقہ:

 اپنے ہاتھ کو میز کی سطح پر اس طرح رکھیں کہ ہتھیلی اوپر ہو اور پھر انگوٹھے سے چھوٹی انگلی کو چھوتے ہوئے سطح سے ہاتھ کو ہلکا سے اٹھالیں۔

کیا آپ کو کلائی کے درمیانی حصے میں مسل یا سخت سفید ریشہ دار نس کو ابھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں؟

Advertisement

اگر آپ دیکھ رہے ہیں تو آپ ان اکثریتی افراد میں ہیں جن میں یہ پالماریس لنگس نامی مسل موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر