
پالتو کتے اور بلیوں میں دوستی آپ لوگوں نے اکثر دیکھی ہوگی لیکن کیا کبھی آپ نے بلی اور مرغی کو ایک ساتھ دیکھا ہے؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بلی اور مرغیوں کی محبت کے حوالے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو ضرور دیکھانا چاہیں گے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرغی نے بلی کے ننھے بچوں کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔
ایک شخص جب مرغی کے پروں کو ہٹا کر دیکھتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے کہ اس میں 3 بلی کے بچے موجود ہیں۔ جنہیں مرغی نے اپنی آغوش میں لیا ہوا ہے۔
مرغی اور بلی کے بچوں کی یہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں، اور اپنی پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
اسکے علاوہ ایک اور ویڈیو میں بلی اور چوزے کی دوستی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس ویڈیو میں ایک بلی کے بچے کو چوزے کے ساتھ آرام فرماتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News