Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے پریشان دولہا موٹر سائیکل پر بارات لے کر پہنچ گیا

Now Reading:

مہنگائی سے پریشان دولہا موٹر سائیکل پر بارات لے کر پہنچ گیا
موٹر سائیکل پر بارات

شادی کی خوشی سب سے زیادہ دولہا دلہن کو ہوتی ہے کیونکہ یہ اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنے جارہے ہوتے ہیں۔

لیکن ان میں کچھ لوگ ایسیے بھی ہیں جو اس خوشی میں کوئی انوکھا اور نرالہ کام انجام دے جاتے ہیں جو ان کی شادی کو یادگار رکھنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔

ایسا ہی کچھ  صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں جہاں مہنگائی اور گاڑی کے خرچے سے بچنے کے لئے دولہے میاں بارات موٹر سائیکل پر ہی لے آئے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  میرج ہال پہنچنے پر موٹر سائیکل سوار دولہے میاں کا بینڈ باجوں سے پر تپاک استقبال کیا گیا جبکہ دولہے شاہ زیب کو موٹر سائیکل پر دیکھ کر مہمان اور باراتی سب خوشی سے نہال ہوگئے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے دولہے نے کہا کہ نئے پاکستان میں مہنگائی بہت ہوچکی ہے، گاڑی والے دس ہزار روپے مانگ رہے تھے، اس لیے موٹر سائیکل میں 200 روپے کا پٹرول ڈلوا کردلہن لینے آگیا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر