گزشتہ دنوں میں ایک نوجوان سوشل میڈیا سائٹس پر کافی وائرل ہورہا تھا کیونکہ اس نے اپنی محبوبہ کو منانے کے لئے اپنے دانتوں کا ہار پیش کیا تھا۔
اس نوجوان کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر دیکھی گئی تھی جس میں وہ بغیر دانتوں کے نظر آرہا تھا، لیکن اس کیا واقعی ایسا ہوا تھا اور اسکے یچھے کی حقیقت کیا ہے؟
دراصل اس نوجوان کا تعلق مصر سے ہے اور یہ ایک اداکار ہے جس نے گزشتہ سال اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دانتوں کے ہار کے ساتھ تصویر پوسٹ کی تھی۔
اس تصویر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اس نوجوان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف ایک مذاق تھا اور یہ تصویر بھی ایڈٹ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
