Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے بچنے کےلیے خاتون نےمارکیٹ کرائے پر لے لی

Now Reading:

کورونا سے بچنے کےلیے خاتون نےمارکیٹ کرائے پر لے لی

امریکی خاتون کورونا اور جراثیم سے بچنے کےلیے لوگوں سے مکمل طور پر دور ہوگئیں اور اس کام کےلیے انہوں نے دوسروں کے گھر جانا اور ریسٹورنٹس و تفریحی مقامات پر جانا بھی بند کردیا۔

ایما کو لگتا ہے کہ اطراف کا ماحول اور افراد انہیں جراثیم لگنے کا باعث بن سکتے ہیں اسی لیے وہ خریداری کرنے گئیں تو انہوں نے جراثیم اورگندگی سے بچنے کیلئے پوری سپرمارکیٹ بھی کرائے پر لے لی۔

ایما ہفتے میں ایک مرتبہ پوری سپر مارکیٹ ایک گھنٹے کیلئے کرائے پر حاصل کرتی ہیں تاکہ وہ مارکیٹ میں خریداری کرتے وقت تنہا ہوں اور جراثیم سے محفوظ رہ سکیں۔

ایما مارکیٹ انتظامیہ کو اضافی رقم بھی فراہم کرتی ہے تاکہ مارکیٹ کی ہر چیز کو سینیٹائز کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر