Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہنسنا ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے، ماہرین

Now Reading:

ہنسنا ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے، ماہرین
ہنسنا

نسنا مسکرانا ایک طرف ہماری شخصیت کو چار چاند لگاتا ہے تو دوسری طرف یہ ہماری صحت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔

ہنسی درد اور تکلیف کی شدت کم کرنے کے لئے کارگر ہے اور ہمارا ہنسنا پل بھر میں ہمیں زندگی کا ایک بہترین احساس دلا سکتا ہے۔

اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جھوٹی ہنسی بھی انسان کے دماغ کو سکون دیتی ہے اور ایسے ہارمونز کی پیداوار میں مددکرتا ہے جو آپ کو خوش رکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

ایسے افراد جو بالکل نہیں مسکراتے یا کم مسکراتے ہیں ان کے چہرے کے عضلات حرکت نہ کرنے کے باعث اکڑ جاتے ہیں ایسے افراد کا چہرہ بالکل سپاٹ ہو جا تا ہے۔

اس کے برعکس تیوری چڑھانا یا غصہ کے تاثرات میں چہرہ بے آرام رہتا ہے اور تکلیف محسوس کرتا ہے۔

Advertisement

اس لئے بہتر ہے کہ آپ مسکرائیں کیونکہ مسکرانے والے افراد کو لوگ زیادہ قابل اعتبار سمجھتے ہیں اور لاشعوری طور پر ان سے قربت محسوس کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر