Advertisement
Advertisement
Advertisement

40 برس سے زیادہ عرصہ قید کے بعد رہا ہونے والا بے گُناہ شخص

Now Reading:

40 برس سے زیادہ عرصہ قید کے بعد رہا ہونے والا بے گُناہ شخص

امریکی ریاست میشوری کے شہر کینسز سٹی کے ایک شخص کو 40 برس سے زائد عرصے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ منگل کو جج نے فیصلہ دیا کہ انہیں1979 میں غلط سزا سنائی گئی تھی۔

62 سالہ کیون اسرکلینڈ کا ان الزامات کے متعلق ہمیشہ یہی موقف رہا کہ ان کا ان تین اقتال سے کوئی لینا دینا نہیں وہ اس وقت گھر میں ٹی وی دیکھ رہے تھے۔

واضح رہے جس وقت کیون کو سزا سنائی گئی اس وقت ان کی عمر 18 برس تھی۔

انہیں ان کی رہائی کی خبر کاعلم جیل میں ٹی وی پر سوپ اوپرا دیکھتے دوران چلنے والی خبر سے ہوا جس سے ان کے جیل کے ساتھیوں نے چیخنا شروع کردیا۔

انہوں نے رپورٹرز سے کہا ’میرا خیال ہے میرے اندر جذبات ہیں جن کا آپ کو نہیں پتا۔ خوشی، غم، ڈر۔ میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ کیسے ان کو ایک ساتھ رکھوں۔‘

Advertisement

انہوں نے کہا وہ ان کاوشوں کا حصہ بننیں گے جن میں ایسا کسی اور کے ساتھ ہونے سے بچایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کرمنل جسٹس سسٹم کو ختم کر کے دوبارہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کیون کو 1979 میں تین قتل کرنے کے جرم میں 50 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جس میں ضمانت پر رہائی نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر