Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کے ساحل پر 26 فِٹ لمبی سمندی مخلوق دریافت

Now Reading:

نیوزی لینڈ کے ساحل پر 26 فِٹ لمبی سمندی مخلوق دریافت

نیوزی لینڈ میں غوطہ خوروں نے سمندر میں تقریباً 30 فِٹ لمبا سمندری کیچھوا دریافت کرلیا۔

پائروسم نامی یہ مخلوق دِکھنے میں تو خطرناک لگتا ہے لیکن حقیقت میں یہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔

پائروسم، ٹیونیکیٹس نامی سمندری مخلوق کے خاندان کا حسہ ہے۔ انہیں سمندر کے کاکروچ بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ خطرناک جگہ سے بھی غذا کھینچ کر لے آتے ہیں۔

اس مخلوق کی سب سے پہلے دریافت ویڈیو گرافر اسٹیوو ہیتھ اوے اور ان کے دوست انڈریو بٹل نے کی جب وہ سیاحت کا ایک پرومو فلما رہے تھے۔ ہیتھ اوے نے کہا بٹل پہلے شخس تھا جس نے اس بڑی سمندری مخلوق کو دیکھا، انہوں نے اپنی اسکوبا گیئر پہنی اور اس کے پیچھے غوطہ لگا دیا۔

جو پائروسم انہوں نےدیکھا تھا وہ تقریباً 26 فٹ لمبا تھا۔ یہ چمکیلے کیچھوے جیسی مخلوق اکثر جمکتے ہیں اورپانی کی سطح پر تیرتے پلاسٹک کی تھیلی جیسے لگتے ہیں۔

Advertisement

دونوں غوطہ خور مخلوق کے گرد تقریباً ایک گھنٹے تک تیرتے رہے، تصویریں لیتے رہے اور ویڈیو بناتے رہے۔

ہیتھ اوے کا کہنا تھا کہ وہ اس کی ایک چھلک کےلیے برسوں سے پُرامید تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر