Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچرے سے بجلی کی پیداوار کو ممکن بنانے کی کوششوں کا آغاز

Now Reading:

کچرے سے بجلی کی پیداوار کو ممکن بنانے کی کوششوں کا آغاز

دنیا بھر میں جیسے جیسے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے ویسے ہی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اخراجات کم کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔

اسی خیال کو مدنظر رکھتے ہوئے اب کچرے کا استعمال کرتے ہوئے بجلی کی پیداوار کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں صحرا میں ایک ایسے بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے جہاں کچرے کی مدد سے بجلی پیدا کی جائیگی۔

 بجلی گھر اور منصوبے کی تعمیر کے لاکھوں ایکڑ  جگہ مختص کی گئی ہے، جس پر 12 لاکھ ڈالرز کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ یہ منصوبہ 2024 میں مکمل ہوگا۔

اس پراجیکٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے انجینیئر نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت 16 لاکھ مربع میٹر کا رقبے پر کچرا موجود ہے، اگر اس پر قابو نہ کیا گیا تو 2041 تک یہ پھیل کر 58 لاکھ مربع میل تک پھیل جائے گا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کے تحت ہر سال تین لاکھ ٹن کوڑا کرکٹ، کچرے اور فضلے کو  استعمال کر کے 28 ہزار گھروں کے لیے بجلی فراہم کی جاسکے گی او یہ پلانٹ ہرسال 19 لاکھ ٹن فضلہ سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر