Advertisement
Advertisement
Advertisement

لائبریری سے پڑھنے کیلئے لی گئی کتاب 73 سال بعد واپس کر دی گئی

Now Reading:

لائبریری سے پڑھنے کیلئے لی گئی کتاب 73 سال بعد واپس کر دی گئی

لائبریری  سے پڑھنے کے لیے لی گئی کتاب 73 سال  بعد واپس کردی گئی ۔

روپرٹ ہیوز کی تحریر کردہ ’اسٹیٹلی ٹمبر‘ نامی ایڈونچر اسٹوری  6 نومبر 1948 کو ایبٹ اسٹریٹ میں  ڈنفرم لائن پبلک لائبریریز (موجودہ سنٹرل لائبریری )میں واپس کردی جانی چاہیے تھی۔

تاہم فائف  لائبریری جو اب ڈنفرم لائن کارنیگی لائبریری اینڈ گیلریز ہے، کا عملہ گزشتہ ہفتے کتاب پر مشتمل ایک پارسل وصول کر کے دنگ رہ گیا۔

لائبریری سے کتاب  لینے والے شخص کی بیٹی  کو سات دہائیوں  بعد یہ کتاب ملی تو انہوں نے اسے لائبریری کو واپس کردیا۔

لائبریری میں ثقافتی خدمات کی اسسٹنٹ ڈونا دیور نے بتایا کہ جب میں نے پارسل کھولا تو میری ہنسی چھوٹ گئی اور مجھے یقین ہی نہیں آیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری لائبریری کی برانچ میں حال ہی میں 14 سال بعد میں ایک کتاب واپس آئی تھی جو ہمارے  خیال میں کافی حیرت انگیز تھا، لیکن یہ اس سے کہیں زیادہ حیرت انگیز ہے۔

ڈونا دیور  کا کہنا ہے کہ تفریحاًاس کتاب  کی واجب الادا رقم کا حساب لگایا تو وہ 2847 پاؤنڈ بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر