Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان: اسپتال میں 30 سال تک ٹوائلیٹ کا پانی پینے کےلیے استعمال ہونے کا انکشاف

Now Reading:

جاپان: اسپتال میں 30 سال تک ٹوائلیٹ کا پانی پینے کےلیے استعمال ہونے کا انکشاف

جاپان کےایک اسپتال میں 30 سال تک ٹوائلٹ کا گندا پانی پینے کے صاف پانی کے طور پر استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک اسپتال میں تقریباً 30 سال تک ٹوائلٹ کا پانی پینے کے صاف پانی کے طور پر استعمال کیے جانے کا انکشاف اوساکا یونیورسٹی کی جانب سے کیا گیا۔

غیر معمولی واقعہ گزشتہ ماہ نظروں میں آیا  جس کے بعد اوساکا یونیورسٹی کے محقق اور اسپتال کے نائب صدر کازوہیکو ناکاٹانی نے معذرت کی۔

اوساکا یونیورسٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اسپتال ڈپارٹمنٹ کے پانی کے کچھ نلکے غلطی سے ٹوائلٹ کے ساتھ جوڑ دیے گئے تھے۔

جب 1993 میں اسپتال کی تعمیر ہوئی تو اس کے 120 نلکے غلط لگا دیے گئے اور ان نلکوں سے آنے والا پانی حیران کن طور پر ہاتھ دھونے، پینے اور غرارے کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔

Advertisement

خبر کے مطابق کیمپس کے اندر 100 سے زائد عمارتیں ہیں جو ٹریٹڈ پانی کا استعمال کررہی ہیں۔

اسپتال حکام کا کہنا تھا کہ وپ پائپنگ کو چیک کریں گےمسئلے کوحل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر