Advertisement
Advertisement
Advertisement

چار کانوں والی بلی سوشل میڈیا کی اسٹار بن گئی

Now Reading:

چار کانوں والی بلی سوشل میڈیا کی اسٹار بن گئی

میداس جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے چار کانوں اور ناکارہ جبڑے کے ساتھ پیدا ہونے والی بلی اگرچہ ابھی چار ماہ کی ہے مگر یہ سیاہ بلی سوشل میڈیا پر اسٹار بن گئی ہے۔ انسٹاگرام پر90ہزار سے زائد افراد نے اسے فالو کیا ہواہے۔

بلی کا بچہ انقرہ کی ایک سڑک پرپانچ بہن بھائیوں کے ساتھ پیدا ہوئی۔ بعد میں اسے Kanış Dusimiçi اور اس کے خاندان نے گود لیا تھا۔

خاندان کے افراد کا کہنا تھا کہ اُنہیں پہلی نظرمیں میداس سے پیار ہو گیا تھا، اور وہ اس کی اپنے گھر میں میزبانی کرنا چاہتے تھے۔

دو سیمچی جو جو ریٹریور نسل کے دو کتوں کو بھی پال رہی ہیں نے کہا کہ کبھی بلی خریدنے کے بارے میں نہیں سوچا۔ ہم صرف ایک بلی کو آوارہ پھرنے سے بچانا چاہتے ہیں۔ ہم اسے گود لینا چاہتے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Midas (@midas_x24)

بلی کا نام یونانی افسانوں میں کنگ میداس کے کردار سے ماخوذ ہے۔ ایک بادشاہ جو کسی بھی چیز کو ہاتھ لگا کر سونے میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا لیکن اس کے کان گدھے کے ہوتے تھے۔

میداس نے انٹرنیٹ پر دو کتوں، سوسی اور زینو کے ساتھ اپنی روزمرہ کی زندگی کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بڑے پیمانے پر شہرت حاصل کی۔

اگرچہ میداس عجیب لگتی ہے لیکن اس کی حالت نے اس کی صحت یا اس کے سننے کی حس کو متاثر نہیں کیا۔ جانوروں کے ڈاکٹر، رست نوری اسلان کا کہنا ہے۔ میداس کو طبی لحاظ سے جو چیز ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ چاروں کان سمعی لہروں سے جڑے ہوئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ میداس کی مقبولیت لوگوں کو پالتو جانوروں کو اسٹورز میں خریدنے کے بجائے اپنانے پر راضی کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر