Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکہ برطانیہ کا خفیہ فیس بک اکاؤنٹ

Now Reading:

ملکہ برطانیہ کا خفیہ فیس بک اکاؤنٹ

69 برس کے دور میں، ملکہ برطانیہ نے کچھ شاندار ٹیکنالوجیکل ایجادات دیکھیں اور ہمیشہ ان کو اپنایا۔

جب وہ 1952 میں ملکہ بنیں تو ٹیلی ویژن کو 20 برس سے کم کا ہی عرصہ گزرا تھا لیکن ملکہ کی تاج پوشی کی تقریب وہ پہلی تقریب تھی جو دنیا بھر میں مکمل طور پر دِکھائی گئی۔

شاہی محل کے ذرائع کے مطابق ملکہ اب بھی شاہی خاندان کے کم عمر ممبران سے پیچھے نہیں ہیں۔

آج کی تاریخ میں ان کے پاس نہ ہیک ہونے والا اسمارٹ فون ہے جو وہ اپنے شاہی خاندان کے ممبران سے رابطے میں رہنے کےلیے استعمال کرتی ہیں۔ ان کے پاس ایک آئی پیڈ اور مبینہ طور پر ایک خفیہ فیس بک اکاؤنٹ بھی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ملکہ بِلٹ اِن کیمرے والا سام سنگ کا موبائل استعمال کرتی ہیں۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق شاہی اسمارٹ فون ایم آئی 6 سطح کے سیکیورٹی فیچرز سے لیس ہوتا ہے جو اُس کو ناقابلِ ہیک بناتا ہے۔

بظٓہر وہ دو لوگوں سے سب سے زیادہ بات کرتی ہیں جن میں سے ایک شہزادی این ہیں اور دوسرے ان کے ریسنگ منیجر جان وارین ہیں جو ملکہ کے سیکڑوں گھوڑوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

وارن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے واحد شخص ہیں جن کی کال دنیا میں کہیں سے بھی سیدی ملکہ تک جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر