Advertisement
Advertisement
Advertisement

فروخت سے قبل ہیروں کو خلاء میں بھیجنے کا منصوبہ

Now Reading:

فروخت سے قبل ہیروں کو خلاء میں بھیجنے کا منصوبہ

برطانوی کمپنی ’اسپیس میموریبلیا‘ ہیروں کو فروخت سے قبل خلاء میں موجود انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن بھیجنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔ کمپنی ہیروں کے خلاء سے واپیس آنے کے بعد 45 ہزار ڈالرز تک میں فروخت کرے گی۔

لیورپور میں قائم کمپنی دی اسپیس کلیکٹِو ستمبر2022 میں اسپیس ایکس کے ڈریگن کیپسول میں ہیروں کو خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے کپڑں کے لیبل اور ناموں کے ٹیگ زمین کے مدار میں بھیجے تھے۔

لانچ کے بعد ہیرے اسپیس سینٹر کے بیرونی حصے میں چھ ماہ گزاریں گے۔ ہیروں کی زمین پر واپسی مئی 2023 میں اسپیس ایکس کیپسول سے ہوگی اور اس سے اگلے ماہ انہیں گاہکوں کو دے دیا جائے گا۔

دی اسپیس کلیکٹِو لوگوں کو ان کے دوستوں، خاندان کے افراد یا پالتو جانوروں کی تصاویر اُس ہی کیپسول میں بھیجنے کی بھی پیشکش کررہی ہے جس کی قیمت 337 ڈالرز ہوگی۔

تصاویر اور ہیرے دونوں فلائٹ ہسٹری کی دستاویزات کے ساتھ آئیں گے جو ان کے خلاء میں تیرنے کو ثابت کرتے ہوں گے۔

Advertisement

اسپیس کلیکٹِو کے مطابق تصدیقی مقاصد کے تحت ہر ہیرے پر لیزر سے نقش کندہ کیے جائیں گے۔

ایک بار ہیروں کو خلاء میں پہنچادیا جائے تو وہ وہاں کے شدید ماحول میں چھ ماہ گزار کر واپس زمین پر اہنے خریداروں کے پاس آجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر