Advertisement
Advertisement
Advertisement

حقیقی زندگی کے Ant Man انتقال کر گئے

Now Reading:

حقیقی زندگی کے Ant Man انتقال کر گئے

حقیق زندگی کے Ant Man ایڈورڈ او ولسن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے بائیولوجسٹ ایڈورڈ او وِلسن کو چالس ڈارون کا قدرتی وارث کہا جاتا تھا۔

ای او ولسن بائیو ڈائیورسٹی فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ میں آنے والے ایک اعلان میں کہا گیا کہ کیڑے مکوڑوں کے متعلق بطور اینٹو مولوجسٹ کام شروع کرنے کیوجہ سے ایڈورڈ ant man کے نام سے جانے جاتے تھے۔

ان کا انتقال 26 دسمبر کو میساچوسٹس میں ہوا۔

فاؤنڈیشن کے چیئرمین بورڈ ڈیوڈ جے پرینڈ نے ایک بیان میں کہا کہ ایڈورڈ کے سائنسی کارناموں کو کم بیان کرنا مشکل ہے لیکن ان کا اثر معاشرے ہر پہلو تک پینچا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ایڈورڈ حقیقی طور پر دور اندیش ہونے کے ساتھ متاثر کرنے اور بجلی دوڑا دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ انہوں نے شاید کسی سے بھی بہتر انداز میں بتایا کہ انسان ہونے کا کیا مطلب ہے۔

پروفیسر اور دو بار پُلِٹزر پرائز جیتنے والے مصنف پہلی بار 1975 میں توجہ کا مرکز بنے جب ان کی کتاب Sociobiology: The New Synthesis آئی، جس میں انہوں نے انسانی رویے اور جینیات کے درمیان تعلق کی بات کی۔

کتاب نے بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا کیا۔ سماجی کارکنان اور ساتھی اکیڈمِکس نے انقلابی تھیوریز کا جنسیات، نسل پرستی اور نازی ازم سے موازنہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر