Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیپ فرائر کا استعمال شدہ تیل اب گاڑیاں چارج کرے گا

Now Reading:

ڈیپ فرائر کا استعمال شدہ تیل اب گاڑیاں چارج کرے گا

مغربی آسٹریلیا کا نواحی ہوٹل فرائر کے بچے ہوئے تیل سے چلنے والے تیز رفتار چارجرز لگانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

جنوری سے عوام کے چندے سے جنوبی آسٹریلیا اور مغربی آسٹریلیا کی حکومتوں کی جانب سے بنائے جانے والے 50 کے وی ڈی سی چارجر کائیگُنا روڈ ہاؤس نُلربور کے 720 کلو میٹر کے بیچ نصب کیے جائیں گے۔

اس کا مطلب ہے جب برقی ہائی ویز مکمل ہوجائیں گی تو ایک برقی گاڑی کا مالک فاسٹ چارجنگ اسٹیشنز کے نیٹورک کی تلاش میں بھٹکے یا ری چارج کے لیے 90 منٹ سے زیادہ انتظار کیے بغیر سڈنی سے پرتھ تک جا سکے گا۔

جو چیز کائیگُنا چارجر کو منفرد بناتی ہے وہ ہے جنریٹر کا ایندھن۔

آف-گرڈ اور مہنگے سولر پینلز اور بیٹریز کے بر عکس، یہ روڈ ہاؤس کم فضلا خارج کرنے والی ایسی چیز کا استعمال کرے گا جِسے وہ سالوں سے پھینکتا آرہا ہے اور وہ ہے تلے ہوئے چپس کا بچا ہوا تیل۔

Advertisement

روڈ ہاؤس کے مالک ڈون وا کا کہنا تھا ’ہم نے ڈیپ فرائرز سے چکنائی جمع کرنا شروع کردی ہے۔ یہ بہترین آئیڈیا ہے۔‘

ڈون وا جو پرتھ کے مضافات میں رہتے ہیں، آئر ہائی وے پر تین نُلبور روڈ ہاؤس کے مالک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر