Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان پینشن وصول کرنے لاش لے کر پوسٹ آفس پہنچ گئے

Now Reading:

نوجوان پینشن وصول کرنے لاش لے کر پوسٹ آفس پہنچ گئے

آئرلینڈ میں پولیس مردہ شخص کو پوسٹ آفس لے جا کر پینشن وصول کرنے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 سالہ ایک شخص کو جمعے کے روز دو نوجوان کھینچ کر پوسٹ آفس لے کر گئے۔

عملے کی جانب سے سوال پوچھے جانے پر دونوں نوجوان بوڑھے شخص کو وہیں چھوڑ کر بھاگ اٹھے۔ دیکھنے پر بوڑھا شخص مردہ نکلا۔

آئرلینڈ کی نیشنل پولیس فورس نے کیس کے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں لیکن یہ ضرور بتایا کہ افسران کارلو ایریا میں بوڑھے شخص کی موت کے اسباب جاننے  کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

فورس کا کہنا تھا کہ اس شخص کی موت کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق دو نوجوانوں میں سے ایک نے کسی بھی شخص کی پینشن وصول کرنے کے متعلق معلومات کی تو اس کو معلوم ہوا کہ موقع پر وصول کنندہ کو موجود ہونا چاہیئے۔

اپنے ایک ساتھی کو لے کر مبینہ طور پر وہ ایک لاش لے کر واپس پہنچ گیا۔

کارلو کے میئر کین مرنین کا کہنا تھا کہ ان الزامات نے علاقے کے لوگوں کو سکتے  میں ڈال دیا ہے۔

میئر نے کہا کہ یہ ذہن کو بوکھلا دینے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر