Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھی کے بچوں کی ایک دوسرے سے محبت نے لوگوں کے دل موہ لئے

Now Reading:

ہاتھی کے بچوں کی ایک دوسرے سے محبت نے لوگوں کے دل موہ لئے
ہاتھی کے بچوں

جس طرح ایک انسان کے لئے اس کے رشتے دار  اور خونی رشتے بہت معنی رکھتے ہیں بلکل ویسے ہی جانوروں کے لئے ان کے رشتے  قیمتی ہوتے ہیں۔

جانور بے زبان ہوتے ہیں  جس کی وجہ سے وہ اپنی محبت کا اظہار نہیں کرپاتے لیکن ان کا انداز کی محبت کو ظاہر ضرور کرتا ہے۔

اسی نوعیت کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ 2 ہاتھیوں کی ہے ۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی سورہا ہے جبکہ دوسرا ہاتھی آکر پہلے والے سے چمٹ کر سوجاتا ہے۔

Advertisement

  اس ویڈیو کو سڈنی کے چڑیا گھر سے گلے ملنے کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔

اس چڑیا گھر کے رکھوالے سے اس حوالے سے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی اپنے رشتوں سے محبت اور ان کا احترام کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر