Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شخص کا تکون اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ

Now Reading:

امریکی شخص کا تکون اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ

برطانیہ میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ کے نیو ایئر کی شام اس نے غائب ہوجانے والی ایک تکون اڑن طشتری۔ ایک نگاہ دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویسی ہی اڑن خلائی گاڑی ہے جیسی برطانیہ نے کچھ ماہ قبل بنائی تھی۔

ایک اڑن طشتریوں سے لگاؤ رکھنے والی والٹ ٹیم 6 نے ایک ویڈیو بنائی جس میں کولمبس، اوہائیو، کے اوپر سے ایک پُر اسرار چیز اڑتی ہوئی دیکھی گئی۔

اڑتی ہوئی اس شے میں تین بتیاں لگی ہوئیں تھیں اور اس کی شکل تکون تھی۔

یہ ویڈیو کلپ اس کلپ سے مشابہ ہے جو نومبر میں برطانیہ میں ڈور بیل کیمرا سے بنایا گیا تھا۔ جس میں برطانوی کاؤنٹی یورٹفورڈ شائر میں ایک عجیب تکون چیز اڑتی ہوئی دیکھی گئی تھی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو نے لوگوں کو اس وقت دنگ کیا جب اس پر اسرار اڑنے والی چیز کی بتیاں ایک دم سے غائب ہو گئیں۔ جس کے بعد ان کا خیال ہوا کہ اس اڑن طشتری میں خود کو غائب کرنے کی صلاحیت ہے۔

Advertisement

ویڈیو کے ریڈ اِٹ پر شیئر کیے جانے کے  بعد ماہرین نے اس کلپ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ایک کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے ایلین کرافٹ دیکھے ہیں جو امریکی ملٹری کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔ لوگ اس کو ایسے نظر انداز کر رہے ہیں جیسے یہ کوئی معنی نہیں رکھتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر