Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2022 موسم کے لحاظ سے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

Now Reading:

سال 2022 موسم کے لحاظ سے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟
سال 2022

ہر سال کے آغاز میں موسم کے متعلق الگ الگ پیش گوئیاں کی جاتی ہیں جو کہ کافی حد تک درست بھی ثابت ہوتی ہیں۔

اس سال بھی سال 2022 کے آغازپر محکمہ موسمیات نے کچھ پیش گوئیاںجو کہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ سال 2011 سے گزشتہ سال تک گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سال 2021 سب سے گرم سال  ثابت ہوا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال وہ واحد سال ثابت ہوا تھا جس میں ماحول کے درجہ حرارت میں 1.51 ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سال 2022 بھی گرمی کی شدت کے حوالے سے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اب تک درجہ حرارت میں 1.4 کی تبدیلی آچکی ہے اور امید ہے کہ اس سال 1.5 ڈگری کی حد پار ہوسکتی ہے جو کہ غیر معمولی ماحولیاتی تبدیلی کا باعث بنے گی۔

Advertisement

اسکے علاوہ سمندروں کے درجہ حرارت میں بھی اضافہ  ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر