Advertisement

آنکھوں کو دھوکہ دینے والی چند تصاویر

دھوکہ دینے والی چند تصاویر

انسان کو کچھ یاد رہے یا نا رہے لیکن دھوکہ ضرور یاد رہتا ہے ۔

کچھ دھوکے انسان کے جذبات کو ملتے ہیں اور کچھ آنکھوں لیکن اہے کوئی بھی دھوکہ ہو وہ بھولنے کے قابل نہیں ہوتا ہے۔

ایسی ہی کچھ تصاویر صارفین کے لئے پیش ہیں جو کہ کوئی پہیلی تو نہیں ہے لیکن پھر بھی انسانی آنکھ کے لئے دھوکہ ثابت ہوئیں ہیں۔

1۔ طوطوں کے پانی پینے کی تصویر:

اس تصویر میں غیر معمولی طور پر دیکھنے والے کو لگتا ہے کہ ایک گلاس سے 5 طوطے پانی پینے میں مصروف ہیں۔

Advertisement

لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ اصل میں اس گلس پر طوطے نہیں بلکہ کریلے  اٹکے ہوئے ہیں جو کہ طوطے لگ رہے ہیں۔

2۔ جن کی خوفناک آنکھیں:

اس تصویر میں دیکھنے والوں کو لگتا ہے کہ گھنے جنگل سے کوئی خوفناک آنکھیں اسے دیکھ رہی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔

اصل میں یہ ٹریفک سگنلز ہیں جس کی لال بتی جل رہی ہے اور یہ جھاڑیوں میں چھپی ہوئیں ہیں۔

Advertisement

3۔ کتے کی شکل:

اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی کتا سامنے کھڑا ہوا ہے یا پھر کہیں چھپا پوا ہے لیکن کیا سچ میں ایسا ہے؟

نہیں! کیونکہ اس تصویر میں ایک لکڑی کا ٹکڑا موجود ہے جس پر کتے کی شکل جیسے نشان نظر آرہے ہیں۔

4 ۔ ایک نیا چاند:

اس تصویر میں ایک چاند کو زمین کے گرد چکر لگاتے ہوئے محسوس کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے آس پاس بھی خلاء موجود ہے۔

Advertisement

لیکن اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ یہ نیلی لائٹ ایک چارجر کی ہے جس کا عکس کرسی پر پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Next Article
Exit mobile version