Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، ملکہ الزبتھ اپنے دستانے کیوں نہیں اتارتی ہیں؟

Now Reading:

جانیے، ملکہ الزبتھ اپنے دستانے کیوں نہیں اتارتی ہیں؟
ملکہ الزبتھ

95 سالہ ملکہ الزبتھ  کا شمار دنیا کی سب سے قابل ترین اور قابل عزت شخصیات میں کیا جاتا ہے ۔

ملکہ برطانیہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیشہ اپنی قدیم روایتوں کے مطابق ہی نظر آتی ہیں اور کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہوتی ہے جو ان کی شخصیت اور وقار کے مطابق نا ہوتی ہو۔

یہی وجہ ہے کہ انہیں ہمیشہ معیاری پوشاک، جوتوں اور دستانوں کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔

لیکن ملکہ دستانے کیوں پہنتی ہیں اور اس کے پیچھے کیا وجوہات ہیں اس حوالے سے کچھ معلومات حاصل ہوئیں ہیں۔

ملکہ الزبتھ کے دستانے پہنے کے پیچھے 2 وجوہات پوشیدہ ہیں جن میں ایک جراثیم سے بچاؤ ہے جبکہ دوسری وجہ شاہی خاندان کا اسٹائل ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ملکہ کو ہر سال 3 درجن دستانے تیارکر کے بھیجے جاتے ہیں جنہیں وہ بہت خیال سے سنبھال کر رکھتی ہیں۔

اسکے علاوہ ملکہ کے پاس کچھ دستانے ایسے بھی موجود ہیں جو کہ 40 سال پرانے ہیں اور وہ انہیں اب بھی استعمال کرنا پسند کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر