Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین تجربے کیلئے لے جائے جانے والے بندر بھاگ نکلے

Now Reading:

کورونا ویکسین تجربے کیلئے لے جائے جانے والے بندر بھاگ نکلے

کورونا ویکسین کے تجربے کیلئے لے جائے جانے والے بندر بھاگ نکلے جن کی پولیس نے تلاش شروع کردی۔

امریکا میں کورونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں  100 بندروں ایک لیبارٹری میں تجربات کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس سے کچھ بندر فرار بھاگ نکلے۔

بندروں کو فلوریڈا میں لیبارٹری لے جانے والا ٹرالر پنسلوانیا میں موٹر وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گیا، حادثے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا لیکن 4 بندر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اس کے بعد سے 3 مل گئے ہیں لیکن ایک بندرلاپتہ رہا ہے، لمبی دم والے مکاک کو کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق کے لیے مانگا گیا ہے۔

پولیس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جانور کو تلاش کرنے یا پکڑنے کی کوشش نہ کریں، اگر وہ جانور دیکھیں تو 911 پر کال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر