Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریخ پر موجود درخت کے تنے جیسی چیز کیا ہے؟

Now Reading:

مریخ پر موجود درخت کے تنے جیسی چیز کیا ہے؟

مریخ کی تحقیق کے لیے ایک مشن نے مریخ کی سطح کی ایک تصویر لی ہے جو ایک بڑے درخت کے تنے اور اس کی اندرونی جانب موجود چھلوں جیسی لگ رہی ہے۔

دی ایگزو مارس ٹریس گیس آربِٹر، جو یوروپیئن اسپیس ایجنسی اور روسی اسپیس ایجنسی روس کوسموس کا مشترکہ مشن ہے، اوپر سے مریخ کا مطالعہ کرتا ہے، گرد گھومتا ہے اور اس جت باریک ایٹماسفیئر کے متعلق ڈیٹا جمع کرتا ہے۔

لیکن اس کا مدار اس کو مریخ کو اوپر سے دیکھنے کے قابل بناتا ہے اور اس کے کلر اینڈ اسٹیریو سرفیس امیجنگ سسٹم کیمرا سے تصویریں کھینچنے دیتا ہے۔

نئی جاری کی گئی تصویر شمالی میدان کی ہے کو آربِٹر نے 13 جون 2021 کو کھینچی تھی۔

اوپر سے دیکھنے پر یہ ایک بڑے درخت کا تنا لگ رہا ہے جس کے اندر دِکھنے والے چھلے اس کی عمر بتا رہے ہیں۔

Advertisement

تاہم یہ کوئی درخت کا تنا نہیں ہے بلکہ یہ ایک برف سے ڈھکا گڑھا ہے۔

گڑھے میں دِکھنے والے یہ چھلے اس کی عمر نہیں بتاتے بلکہ یہ طرز محققین کو یہ سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے کہ اس کا ڈھانچہ کیسے بنا ہے اور پوری تاریخ میں مریخ کے ساتھ کیا ہوا ہے۔

یورپی اسپیس ایجنسی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ایک چیز سائنس دان سمجھتے ہیں کہ وہ گڑھے کے متعلق بتا سکتے ہیں کہ یہ ذخائر سے بھرپور ہے۔ یہ ذخائر اس سیارے کی تاریخ کی بہت شروع میں یہاں آگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر