Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیمپو آپ کو موٹا کر سکتا ہے

Now Reading:

شیمپو آپ کو موٹا کر سکتا ہے

سننے میں یہ بات تھوڑی عجیب لگے گی لیکن ایکنئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شیمپو کی بوتلوں کا پلاسٹک در اصل لوگوں کے موٹاپے کا سبب بن سکتا ہے۔

سائنس دانوں نے ہماری روز مرّہ کے استعمال کی اشیاء میں 11 کیمیکلز ایسے دریافت کیے ہیں جو ہمارے میٹابولزم کو متاثر کر سکتے ہیں اور وزن بڑھنے میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔

ان چیزوں میں مشروبات کی بوتیلں، کچن کے اسپنجز اور ہیئر کنڈشنرز شامل ہیں۔

نارویجیئن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے 34 مختلف پلاسٹک کی اشیاء کو یہ دیکھنے کے لیے دیکھا کہ ان میں کونسے کیمیکلز ہیں۔

انہیں ان اشیاء میں 55 ہزار مختلف کیمیکل عناصر ملے جن میں سے 11 ایسے تھے جو انسان کے میٹابولزم میں خلل ڈالنے والے کیمیکل تھے۔

Advertisement

نارویجیئن یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر مارٹِن ویگنر کا کہنا تھا کہ ہمارے تجربے یہ دِکھاتے ہیں کہ عام پلاسٹک اشیاء میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو زیادہ وزن اور موٹاپے کی وجہ ہوسکتے ہیں جن کے متعلق اتنا سوچا نہیں جاتا۔

ایک عرصے سے ماہرین کا ماننا تھا کہ زیادہ تر پلاسکٹ کیمیکلز ان روز مرّہ اشیاء میں ہوتے ہیں لیکن ویگنر کی ٹیم نے یہ دِکھایا ہے کہ دنیا کے ماحول میں یہ بڑی مقدار میں رستے ہیں۔

جس کے بعد یہ کیمیکلز جسم میں گُھس جاتے ہیں۔

گزشتہ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ کچھ پلاسٹکسمیں اینڈوکرائن کو متاثر کرنے والے کیمیکلز ہوتے ہیں جو ہماری نشو نما جو متاثر کرسکتے ہیں اور بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر