Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملیئے بے اولادوں کی جھولی خوشی سے بھرنے والی لورا سے

Now Reading:

ملیئے بے اولادوں کی جھولی خوشی سے بھرنے والی لورا سے

لورا سروگیسی سے دوسرے خاندان کے لیے 10ویں بچے کی تیاری کر رہی ہیں۔

33 سالہ لورا 11 سال پہلے پہلی بار سروگیٹ بنیں وہ کہتی ہیں کہ انہیں وہ احساس بہت اچھا لگتا ہے جب وہ بچے کو اس جوڑے کے حوالے کرتی ہیں جو اتنے عرصے سے بچے کی خواہش رکھتے ہیں اور یہی وہ چیز ہے جو انہیں سروگیٹ بننے کی خواہش کو جاری رکھنے کی ہمت دیتا ہے۔

ایک انٹرویو میں لورا نے بتایا کہ مجھے ماں بننا پسند ہے، یہ دنیا کا بہترین کام ہے اور مجھے یہ پسند ہے کہ میں کسی کے والدین بننے کے خواب کو پورا کرنے میں مدد کر سکوں۔

لورا نے کہا کہا کہ 9 بچے پیدا کرنے کے بعد اور یقینی طور پر مزید کی خواہش ہے، میں اس سے منسلک خطرے والے عوامل کی وجہ سے اتنے زیادہ وزن کی وجہ سے دسویں بچے کو خطرے میں نہیں ڈال سکتی۔

لورا کا کہنا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد وہ والدین سے رابطے میں رہتی ہے اور جن بچوں کو اس نے جنم دیا ہے انہیں بتایا جاتا ہے کہ انہیں کس نے جنم دیا ہے۔

Advertisement

لورا کہتی ہیں کہ انہیں اپنے خاندان کی مکمل حمایت حاصل ہے، میری ماں سروگیسی کے حوالے سے میرا سب سے بڑا سہارا ہے، میں جو کچھ کرتی ہوں اس میں وہ میرا ساتھ دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر