Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ چارلس کی اپنی پوتی سے ملنے کے لیے شہزادہ ہیری کو بڑی پیش کش

Now Reading:

شہزادہ چارلس کی اپنی پوتی سے ملنے کے لیے شہزادہ ہیری کو بڑی پیش کش

برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے اپنی پوتی لِلیبیٹ سے پہلی بار ملنے کی امید پر شہزادہ ہیری اور ان کے خاندان کو برطانیہ میں اپنے ساتھ قیام کرنے کی دعوت دے دی۔

گزشتہ برس جون میں کیلیفورنیا میں پیدا ہونے کے بعد سے شہزادہ چارلس نے اپنی پوتی کو آمنے سامنے نہیں دیکھا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شاہی ذمہ داریاں ترک کرنے کے بعد پہلی بار کی جانے والی یہ پیش کش کرسمس سے پہلے کی گئی۔

تاہم، شہزادہ ہیری کی جانب سے میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ٹھوس سیکیورٹی کی فراہمی کے بغیر واپسی کو مسترد کرنے نے خاندان کے ملاپ کو شک میں ڈال دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ میں خاندان والوں نے متعدد موقعوں پر خندہ پیشانی سے رابطہ قائم کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس اپنے پوتے پوتی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع نہ مل پانے پر افسردہ ہیں اور انہیں بہت یات کرتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ یہی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ہیری، میگھن اور بچوں کو، کبھی بھی برطانیہ آنے پر اگر وہ چاہیں تو اپنے ساتھ رہنے کی پیش کش کی۔

شاہی تحفظ کے سابق سربراہ نے شہزادہ ہیری کو خبردار کیا ہے کہ وہ برطانیہ کا دوران کرنے اور تحفظ کے حصول کے لیے من مرضی نہیں کر سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر