Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ ریحانہ کا کلائمیٹ جسٹس سے لڑنے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز دیں گی

Now Reading:

گلوکارہ ریحانہ کا کلائمیٹ جسٹس سے لڑنے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز دیں گی

مشہور گلوکارہ و اداکارہ ریحانہ موسمیاتی جسٹس کے لیے لڑنے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے۔

گلوکارہ یہ عطیہ اپنی کلیرا لائنل فاؤنڈیشن کے ذریعے ادا کریں گی۔

ریحانہ نے اپنی فاؤنڈیشن کا نام اپنے نانا نانی کے نام پر رکھا ہے۔

ریحانہ کی جانب سے دی جانے والی یہرقم  کیریبین ممالک اور امریکا میں کام کرنے والی 18 کلائمیٹ جسٹس تنظیموں میں تقسیم کی جائے گی جن میں کلائمیٹ جسٹس الائنس، دی اِنڈیجینیس انوارنمنٹل نیٹورک اور موومنٹ فار بلیک لائیوز شامل ہیں۔

Advertisement

باربیڈوس سے تعلق رکھنے والی ریحانہ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تباہیاں، جو تواتر اور شدت کے حساب سے بڑھ رہی ہیں، تمام برادریوں کو یکساں متاثر نہیں کرتی ہیں۔ دوسرے رنگوں کی برادریاں اور جزیروں پر رہنے والی اقوام موسمیاتی تغیر کی تباہیوں کا سامنا کرتی ہیں۔

کلیرا لائنل فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹِیو ڈائریکٹر جسٹن لوکاس کا کہنا تھا کہ پیسے دینے والوں کو نچلی سطح پر تنظیموں کے ساتھ، ان کی اپنی برادی کی گہری سمجھ کو مانتے ہوئے، اشتراک قائم کرنا ہوگا۔

نومبر میں ریحانہ کو، جو دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون گلوکارہ ہیں، باربیڈوس کی وزیر اعظم نے قومی ہیرو قرار دیا تھا۔

وزیر اعظم میا موٹلے کا ریحانہ کے لیے اس وقت کہنا تھا ’آپ ہیرے کی طرح چمکتی رہیں اور اپنے کام اور عمل سے اپنی قوم کا وقار بڑھاتی رہیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر