Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذہانت کا امتحان لینے والی چند تصاویر

Now Reading:

ذہانت کا امتحان لینے والی چند تصاویر

ویسے تو زندگی  کی ہر مشکل اور پریشانی انسان کی عقل کا امتحان لیتی ہے لیکن کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو انسان کے دماغ کا امتحان تو لیتی ہیں بلکہ اسے تیز کرنے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

 یہ تصاویر عام زبان میں تصویری پہلیاں کہلاتی ہیں جن میں کچھ ایسے انداز سے غلطیاں ہوتی ہیں کہ لگتا ہے کہ کچھ غلطی ہے ہی نہیں۔

ایسی ہی کچھ تصاویر اس مضمون میں بھی جن کو دیکھ کر شاید آپ کا دماغ گھوم سکتا ہے۔

اس تصویر میں ایک غلطی موجود ہے جو کہ آسانی سے پکڑی نہیں جاکستی ہے۔

Advertisement

اسے دیکھنے والے بھی غلطی نہیں پہچان سکیں ہیں لیکن اب باری آپ کی ہے ۔

اوپر دی جانے والی تصویر میں 303 مختلف رنگوں سے لکھا ہوا ہے لیکن ایک جگہ 303 کے بجائے 308 لکھا ہوا ہے جس کو پکڑنا بہت مشکل ہے۔

یہ تصویر آپ کے دماغ کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی تیزی کو بھی پرکھنے کے کام آتی ہے کیونکہ اس میں سفید اور کالی لائنز موجود ہیں جسے دیکھ کر کسی کا بھی دماغ چکرا سکتا ہے۔

 اس تصویر میں غلطی کی نشاندہی کرنے والے غیرمعمولی حالات پر توجہ رکھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

Advertisement

اس تصویر میں ایک بلی کی تصویر بنی ہوئی ہے جس کی نشاندہی کرنا عام انسان کے لئے بہت مشکل ہوسکتا ہے۔

اوپر دی جانے والی تصویر میں ہرے رنگ کے بہت سارے دائرے بنے ہوئے ہیں جو کہ ایک لائن میں موجود ہیں۔

لیکن اگر غور سے دیکھا جائے تو اس میں کچھ دائروں کا رنگ الگ اور مختلف ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر