Advertisement
Advertisement
Advertisement

9000 سال پُرانے شمسی سونامی کے آثار دریافت

Now Reading:

9000 سال پُرانے شمسی سونامی کے آثار دریافت

محققین کو گرین لینڈ اور اینٹارکٹیکا میں برف کے نیچے بڑے شمسی سونامی کے آثار ملے ہیں جو 9000 سال سے زائد عرصہ پہلے زمین کی فضاء سے ٹکرائے تھے۔

یہ قدیم سُپر طوفان سورج کے گرم پلازما کی لہر اور میگنیٹزم کی وجہ سے پیدا ہوئے تھے اور یہ تاریخ مین ریکارڈ ہونے والی کسی بھی چیز سے بہت بڑا تھا۔

دریافت کے بعد سائنس دانوں کو اپنی پیش گوئی کی صلاحیت کے متعلق فکر لاحق ہوگئی ہے کہ سورج آئندہ ایسا طوفان کب چھوڑے گا۔

شمسی طوفان زمین پر ہر کچھ سالوں میں آتے رہتے ہیں اور یہ تب ہوتا ہے جب سورج فعالی عروج پر ہوتی ہے لیکن قدیم سُپر اسٹارم کا پیمانہ ہی الگ تھا۔

حالیہ سالوں میں سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ ہم اس سائز کے شمسی طوفان کے لیے تیار ہی نہیں ہیں۔

Advertisement

ماہرین ابھی تک پتہ نہیں لگا پائے ہیں کہ یہ نایاب تباہ کن موقعوں کی کیسے پیش گوئی کی جائے اور دنیا کا جو انفرااسٹرکچر ہم نے بنایا ہے وہ جیو میگنیٹک نتائج کے لئے انتہائی نازک ہے۔

اگر ایسا کوئی سپر اسٹارم کل ٹکرا جائے تو یہ مدار میں موجود سیٹلائیٹس اور خلاء بازوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ ساتھ ساتھ یہ ایئر ٹریفک کنٹرول، بجلی گھروں اور زیر سمندر کیبلز جیسے مسائل، بلیک آؤٹ، عالمی انٹرنیٹ کے میں مہینوں کے تعطل کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر