Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیٹ مڈلٹن کے حوالے سے ان کی دوست کا حیران کن انکشاف

Now Reading:

کیٹ مڈلٹن کے حوالے سے ان کی دوست کا حیران کن انکشاف

برطانیہ کے شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کی دوست نے انکشاف کیا ہے کہ اگر کیٹ شہزادہ ولیم کی محبت میں گرفتار نہ ہوتیں تو وہ کبھی بھی عوامی سطح پر کوئی کام نہیں کرتیں۔

کیمبرج کی ڈچز کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی زندگی ان لوگوں سے بھرپور ہے جو نظروں میں آںا چاہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ اور کیٹ ان میں سے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیٹ محفلوں میں نہیں جانا چاہتیں اور اپنے گھر میں خاندان کے ساھ خاموش زندگی گزارنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن وہ شہزادے کی محبت میں گرفتار ہوئیں اور ان دونوں کی اچھی ٹیم بن گئی ہے۔

ایک اور ذرائع سے معلوم ہوا کہ وہ دونوں یونیورسٹی کے شروع میں ملے تھے اور ان کی دلچسپیاں بھی ایک جیسی تھیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کیتھرین اور ولیم اپنی اصل میں تب ہوتے ہیں جب وہ اپنے بچوں کے ساتھ اپنی ویلیز میں باہر کئیں ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی کا یہ حصہ پسند کرتے ہیں۔ دنوں کے پاس زبردست حسِ مزاح ہے۔

بند دروازوں کے پیجھے یہ خاندان بہت سادہ سی ہے۔

کیٹ اس اتوار کو اپنی زندگی کی پانچویں دہائی میں داخل ہونے جا رہی ہیں جس کی خوشی میں ایک چھوٹا سا خاندان کی سطح پر جشن ہوگا۔

کینسنگٹن پیلس تقریب کی تصاویر جاری کرے گا جبکہ سینئر شاہی ممبران کی جانب سے سوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارکباد متوقع ہے۔

اندرونی ذرائع کے مطابق بڑے پیمانے پر کوئی پارٹی نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر