Advertisement
Advertisement
Advertisement

بے شمار دولت رکھنے والا 9 سال کا امیر ترین بچہ

Now Reading:

بے شمار دولت رکھنے والا 9 سال کا امیر ترین بچہ

اس بچے کی عمر صرف 9 سال ہے لیکن اس کے پاس اتنی دولت ہے کہ اگر وہ لوگوں میں بانٹنا بھی شروع کردے تب بھی ختم نہ ہو۔

امیر ترین اسماعیلیہ مصطفیٰ کا بیٹا بھی امیر ترین بچوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے لیکن جس مقام تک پہنچنے میں باپ کو برسوں لگے ہوں گے یہ بچہ 9 سال کی کم عمری میں پہنچ گیا اور افریقا کا امیر ترین بچہ بن گیا۔

مومفا جونیئر ایک 9 سالہ بچے کا نام ہے جو افریقا کا امیر ترین بچہ بن گیا ہے، اس عمر میں وہ کروڑوں کی جائیداد کا مالک بن چکا ہے، وہ اپنی دولت سے بھی بہت لطف اندوز ہوتا ہے۔

 مومفا کے والد اسماعیلیہ مصطفیٰ خود ایک ارب پتی ہیں، اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ مومفا کے پاس کیا ہے جو اسے باقی بچوں سے مختلف بناتا ہے اور امیروں کی فہرست میں شامل ہے۔

Advertisement

مومفا کی اپنی ایک پرتعیش حویلی ہے، گاڑیوں کی لمبی لائن لگی ہوئی ہے، اس کا اپنا ایک طیارہ ہے، ممفا کی تصویریں اکثر نظر آتی ہیں، 5 سال کی عمر میں اس کے پاس پہلی کار سلور بینٹلی تھی۔

بیٹے کی طرح مومفا سینئر یعنی اسماعیلیہ مصطفیٰ بھی عیش و عشرت کے دلدادہ ہیں، مومفا کو رئیسی کے شو کا ذائقہ اپنے والد سے ملا ہے، اس معاملے میں باپ اور بیٹا بالکل یکساں ہیں۔

دونوں اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے پرائیویٹ جیٹس، کار شوز اور بنگلوں کی تصاویر شیئر کرتے ہیں۔

مومفا کے انسٹاگرام پر 25 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں جن میں وہ اپنی عیش و عشرت بانٹتے ہیں، لوگ انہیں بہت پسند بھی کرتے ہیں تاہم اگر ہم 9 سالہ مومفا کی بات کریں تو اس نے لاگوس آئی لینڈ کے مومفا بورا ڈی چینج کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر تمام جائیداد اپنے نام کرلی ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ والد اسماعیلیہ مصطفیٰ نے دبئی اور نائیجیریا سمیت دنیا بھر میں بنگلے بنا رکھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر