Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپ کا تنہائی پسند ڈائنو سار

Now Reading:

یورپ کا تنہائی پسند ڈائنو سار

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اینکیلوسارس نامی ڈائنو سار کی قسم تنہاء زندگی گزارتے تھے۔ یہ ڈائنو سار قوتِ سماعت سے محروم تھے اور سستی سے حرکت کیا کرتے تھے۔

ماہرینِ حیاتیاتی باقیات نے اینکلوسارس کی کھوپڑی کا قریب سے جائزہ لیا تاکہ اس جاندار مخلوق کی زندگی اور برتاؤ کے متعلق بہتر فہم ہو سکے۔

جرمنی کی یونیورسٹی آف گریفسوالڈ اور آسٹریا کی یونیورسٹی آف ویانا کے محققین کی ٹیم نے مائیکرو سی ٹی اسکین کا استعمال کرتے ہوئے اس سبزہ خور جانور کا قریب سے جائزہ لیا۔

اسٹرتھیو سارس آسٹریاکس کا تعلق پتے نما دم والے اینکِلوسارس سے تھا۔ یہ وہ سبزہ خور جانور تھا جو یورپ میں آٹھ کروڑ سال پہلے زندہ تھا اور اس کا قد 26 فِٹ تھا۔ اس کی نوکیلی ہڈیاں اس کی گردن اور کندھوں میں پھیلی ہوئی تھیں۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ یہ مخلوق تنہائی پسند تھا جو سستی سے حرکت کیا کرتا تھا اور اپنے جیسے سے کتراتا تھا۔ اس کی قوتِ سماعت بھی انتہائی خراب تھی۔

Advertisement

ٹیم نے واضح کیا کہ جہاں دوسرے ڈائنو سار جتھوں میں رہنا پسند کرتے تھے، کچھ اینکِلوسارس تنہاء رہنے کو ترجیح دیا کرتے تھے۔

ٹیم نے آسٹرین ڈائنو سار کی کھوپڑی کا ہائی ریزولوشن کمپیوٹر ٹوموگراف کا جائزہ لیا تاکہ ڈیجیتل تھری ڈائمنشنل کاسٹ بنایا جاسکے۔

اسٹروتھیوسارس آسٹریاکس، نوڈو سارڈ سے نسبتاً چھوٹے تھے، بالخصوص کریٹیسیس دور کے آخر میں، قریب آٹھ کروڑ سال پہلے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر