Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوستوں سے مدد کیسے مانگی جائے؟

Now Reading:

دوستوں سے مدد کیسے مانگی جائے؟

یہ بات درست ہے کہ جب کبھی کسی سے مدد مانگنے کی ضرورت پڑتی ہے تو میسج، ای میل یا فون کال کرنا زیادہ آسان لگتا ہے۔

لیکن ایہ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کی مدد کرے تو آپ کو اُس سے آمنے سامنے پوچھنا چاہیئے۔

ٹورونٹو کی رائرسن یونیورسٹی کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن لوگوں سے آمنے سامنے مدد مانگی جاتی ہے وہ مدد کرنے کے لیے زیادہ آمادہ ہوتے ہیں، ان لوگوں کی نسبت جن سے ویڈیو کال یا ای میل پر مدد مانگی جاتی ہے۔.

سوشل سائیکولوجیکل اینڈ پرسنیلٹی سائنس میں شائع ہونے والی اپنی اس تحقیق میں محققین کے سربراہ ایم مہدی روغنیزاد کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہوا کہ آمنے سامنے مدد مانگنا، مواصلات کے کسی چینل، جیسے کہ ویڈیو کال یا میسج، کی نسبت کہیں زیادہ بہتر تھا۔

تحقیق میں محققین نے یہ سمجھنے کے لیے ایک تجربہ کیا کہ مواصلات کے کس ذریعے سے مدد مانگنا بہتر ہے۔

Advertisement

تجربے میں 888 شرکاء میں کو کہا گیا کہ اپنے پانچ دوستوں سے آمنے سامنے، ویڈیو کال، آڈیو کال، آڈیو میسج یا ویڈیو میسج کے ذریعے مدد مانگیں۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جن لوگوں نے اپنے دوستوں سے آمنے سامنے مدد مانگی تھی ان کا طریقہ دوسروں کی نسبت زیادہ مؤثر ثابت ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر