Advertisement
Advertisement
Advertisement

آکسفورڈ یونیورسٹی کے 500 سال پُرانے گمشدہ کالج کی باقیات دریافت

Now Reading:

آکسفورڈ یونیورسٹی کے 500 سال پُرانے گمشدہ کالج کی باقیات دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے تقریباً 500 سال قبل ترک کی گئی آکسفورڈ یونیورسٹی کے گمشدہ کالج کی باقیات دریافت کرلیں۔

یہ ان کئی کیتھولک مذہبی فیسلیٹیز میں سے ایک ہے جن کو 1530 کی دہائی میں ہینری ہشتم کے خانقاہوں کے بند کرنے کے درمیان لُوٹا یا تباہ کیا گیا۔

ٹیوڈور کی بادشاہت میں ایسا انگلش چرچ کو کیتھولک چرچ سے الگ کرنے کے لیے کیا گیا تھا کیوں کہ وہ چاہتا تھا کہ کیتھرین آف ایراگون سے ازدواجی رشتہ ختم کرنا چاہتا تھا، کیوں کہ اس نے کسی بیٹے کو جنم نہیں دیا تھا جو بادشاہت کا جانشین ہوتا۔

پوپ نے مسلسل شادی کی منسوخی کو مسترد کیا لہٰذا ہینری ہشتم نے خود مختار چرچ آف انگلینڈ بنایا، جس میں وہ سربراہ تھا اور ان تمام گرجوں کو بند کرنے کا حکم دیا تھا گیا جن کی وفاداریاں رُوم کی پاپایت کے ساتھ تھیں۔

1435 میں قائم ہونے والا سینٹ میریز کالج بشمکل 100 سال تک قائم رہا۔ اس کالج کو آگسٹینین کینن کے مطالعے کے مرکز کے طورپر بنایا گیا تھا۔

Advertisement

لیکن التواء کی وجہ سے تعمیر میں مشکلات آئیں بالآخر 1520 کی دہائی میں ہینری ہشتم کے چیف مشیر کارڈِنل وولسے نے مداخلت کی۔

جس کے بعد کام تیزی سے بڑھا لیکن پھرعمارت ٹوٹ پھوٹ گئی اور جلد ہی 1536 سے 1541 کے درمیان ہینری ہشتم کے گرجوں اور خانقاہوں کو بند کرانے کے حکم کے نتیجے میں زبوں حالی کا شکار ہوگئی۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ انتہائی بڑی عمارت کی ایک دیوار کو سہارا دینے کے لیے چونے کی بڑی بنیاد موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر