Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھپکلی کی دم کیوں ٹوٹتی ہے؟

Now Reading:

چھپکلی کی دم کیوں ٹوٹتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مشروم کی شکل کے مائیکرو پِلرز سے بنے باریک سانچے جس کے اوپر انتہائی سوراخ ہوتے ہیں چھپکلی کو ضرورت کے وقت ان کی دم جلدی سے الگ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

جمعرات کو جرنل ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں صرف اس بات پر روشنی نہیں ڈالی گئی کہ عمومی اوقات میں مضبوط دِکھنے والی یہ کیسے ضرورت کے وقت باآسانی الگ ہوجاتی ہے لیکین یہ شاید ایسی نئی ٹیکنالوجیز تک لے جاسکتی ہے جو چپکنے اور جلدی سے الگ ہوجانے کے چیلنجز کو حل کرے۔

متعدد چھپکلیوں کی اقسام فوری طور پر اپنی دم کو علیحدہ کر کے اپنا شکار کرنے والوں کو دھوکا دینے کی کوشش کرتی ہیں، اس خصوصیت کو ’آٹوٹومی‘ کہا جاتا ہے۔

تاہم، چھپکلی دم اس کی حرکت اور چھلانگ میں توازن قائم رکھنے کا اہم کام بھی کرتی ہے اور اس کی ضرورت اکثر اوقات اپنی جگہ پر مستحکم رہنے کے لیے ہوتی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں قائم نیو یارک یونیورسٹی ابو ظہبی کے سائنس دانوں بشمول نوواجیت ببن کا کہنا ہے کہ ابتدائی مطالعوں میں چھپکلی کی دم کی حصہ وار اناٹمی کو بیان کیا گیا ہے لیکن دم کے فوری الگ ہونے کے مکینزم جس کی وجہ سے آٹوٹومی کا عمل ہوتا ہے، مکمل طور پر نہیں سمجھا گیا۔

Advertisement

اس تحقیق کے لیے چھپکلیوں کی ٹوٹی ہوئی دموں اور ان کے ٹوٹے ہوئے حصوں کا مائیکرواسکوپ کے ذریعے مطالعہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر