Advertisement
Advertisement
Advertisement

ونٹر اولمپکس میں چین مصنوعی برف بچھائے گا

Now Reading:

ونٹر اولمپکس میں چین مصنوعی برف بچھائے گا

4 فروری 2022 سے بیجنگ میں شروع ہونے والے ونٹر اولمپکس میں جعلی ونٹر ونڈر لینڈ تشکیل دیا جائے گا۔

موسمیاتی تغیر کی وجہ سے بین الاقوامی اسپورٹس گیمز میں میں مصنوعی برف بچھائی جائے گی۔

جورجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی شراکت میں لکھی جانے والی رپورٹ کے مطابق چھوٹا ہوتا موسمِ سرما، کم برفباری اور پگھلتی برف کی وجہ سے عالمی سطح کے ایونٹ میں مصنوعی برف استعمال کی جارہی ہے۔

کیوں کہ میزبان شہروں میں موسم مختلف ہوگا اور برف ہمیشہ دستیاب نہیں ہوگی تو سائنس دانوں نے اس مسئلے کا حل مصنوعی برف بچھا کر نکالا تاکہ موسمِ سرما کا نظارہ پیش کیا جاسکے۔

لیکن اس مصنوعی نظارے کی بھی ایک قیمت ہوگی۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق اس ایونٹ میں 12 لاکھ کیوبک مصنوعی برف کے لیے 4 کروڑ 90 لاکھ گیلن پانی، پنکھے سے چلنے والے 130 برف بنانے والے جنریٹر اور 300 برف بنانے والی بندوقوں کی ضرورت ہوگی۔

جورجیا اسٹیٹ پروفیسر ٹِم کیلیسن، جو اس رپورٹ کے شریک مصنف ہیں، نے بتایا کہ ہر چیز کے کام کرنے کے لیے ایونٹ کے منتظمین کو بڑی مقدار میں پانی کی سپلائی اور آلات کے لیے پاور کی ضرورت ہوگی۔ اور اس کے ساتھ انہیں سازگار موسم کی ضرورت بھی ہوگی تاکہ مصنوعی برف کو سنبھالا جاسکے، کیوں کہ مصنعی برف بھی پگھلتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر