Advertisement
Advertisement
Advertisement

10 سال قبل کھونے والا آئی فون ٹوائلٹ سے برآمد

Now Reading:

10 سال قبل کھونے والا آئی فون ٹوائلٹ سے برآمد

10 سال قبل کھو جانے والا آئی فون ٹوائلٹ سے مل گیا۔

امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی بیکی بیکمن کا فون 2012 میں ہیلووین کے موقع پر کھو گیا تھا۔

بیکی بیکمن کے شوہر ٹوائلٹ فلش کرتے وقت کچھ ٹکرانے کی آوازیں سنیں جس کے بعد انہوں نے ٹوائلٹ میں پھنسی چیز نکالنے کا فیصلہ کیا۔

ٹوائلٹ کھولنے میں کامیاب ہونے کے بعد انہیں ٹوائلٹ میں پھنسی ہوئی چیز دیکھ حیرانی ہوئی۔ انہوں نے دیکھا کہ ٹوائلٹ میں ان کی اہلیہ کا 10 سال قبل کھویا ہوا آئی فون پھنسا ہوا تھا۔

فیس بک پوسٹ میں لکھتے ہوئے بیکی کا کہنا تھا کہ جوڑے ٹوائلٹ سے آنے والی اس آواز کو پہلے ٹوائلٹ کے پرانے ہونے یا گھر کی خراب حالت کو دیا۔

Advertisement

لیکن ان کے شوہر کا صبر جواب دے گیا اور انہوں نے اس پھنسی ہوئی چیز کو ٹوائلٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔

بیکی نے مزید لکھا کہ تھوڑی دیر بعد ان کے شوہر بھاگتے ہوئے باہر آئے اور انہیں بتایا کہ وہ یقین نہیں کریں گی کہ انہیں ٹوائلٹ سے کیا ملا ہے۔

بیکی کا آئی فون 2012 میں ہیلووین کے قریب کھویا تھا، تھوڑا عرصہ تلاش کرنے کے بعد انہوں نے ہار مانی اور نیا فون خرید لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب فون کھویا تو وہ بہت زیادہ کنفیوژ تھیں کہ وہ گھر کے بارہ کہیں بھی نہیں گئیں تھیں۔ لیکن اس کے متعلق انہوں نے تب سے نہیں سوچا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر