Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ٹام اینڈ جیری‘‘ حقیقی زندگی میں۔۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

’’ٹام اینڈ جیری‘‘ حقیقی زندگی میں۔۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بچوں اور بڑوں میں بے حد مقبول کارٹون ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ حقیقی زندگی میں بھی موجود ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بچپن میں ہم سب نے مقبول کارٹون ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ ضرور دیکھا ہے اور ان کی شرارتوں سے خوب محظوظ ہوئے ہیں جب کہ بڑے ہونے کے بعد بھی اس کارٹون کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔

یہ مقبول کارٹون جب بھی ٹی وی، یوٹیوب یا سوشل میڈیا پرپلیٹ فارم پر نظر آئے تو کوئی بھی اسے دیکھے بغیر آگے نہیں بڑھتا لیکن اگر کہا جائے کہ ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ حقیقی زندنگی میں بھی موجود ہیں تو آپ یہ سن کر ضرور حیران ہوں گے۔

جی ہاں! ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ کی طرح حقیقی زندگی میں کتے، بلی اور چوہے شرارتیں کرتے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ’’ٹام اینڈ جیری‘‘ کارٹون کی طرح حقیقی جانوروں کی بالکل اسی طرح شرارتوں بھرپور ویڈیو کو جوڑا ہے جسے آپ بھی دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر